-
Make Money With Facebook And Twitter in Pakistan
admin August 15, 2014 MAKE MONEY Leave a comment
Make Money With Facebook And Twitter in Pakistan… Read More » -
How to get started with fiverr.com?
admin August 15, 2014 MAKE MONEY Leave a comment
-
How To Create Dailymotion Account In Urdu & Hindi Video Tutorial
admin August 15, 2014 MAKE MONEY Leave a comment
-
Skrill To Pakistan
admin August 14, 2014 MAKE MONEY Leave a comment
-
Payza
admin August 14, 2014 MAKE MONEY Leave a comment
Thursday, 12 June 2014
پارٹیشن لاک کریں
پارٹیشن لاک کریں
مشترکہ کمپیوٹر پر اپنے اہم ڈیٹا کو دوسروں کی پہنچ سے محفوظ رکھنا ایک مشکل کام ہے۔ کبھی تو ہم اس کام کے لیے فائلوں
کو چھپا دیتے ہیں تو کبھی ان پر پاس ورڈ لگاتے ہیں۔ اگرچہ یہ طریقے بھی کارآمد ہیں لیکن پورے کے پورے پارٹیشن کو ہی دوسروں کی دسترس سے باہر کر دینا کہیں زیادہ دلچسپ بات ہے۔
’’پارٹ لاکر‘‘ ایک چھوٹا سا مفت دستیاب ٹول ہے جس کی مدد سے آپ ہارڈ ڈسک پارٹیشنز کو لاک کر سکتے ہیں۔ پارٹ لاکر استعمال میں انتہائی آسان پروگرام ہے۔ جس پارٹیشن کو لاک کرنا ہو اس کے ذریعے منتخب کر کے ’’لاک‘‘ کے بٹن پر کلک کر دیں۔ اسی طرح پارٹیشن کو اَن لاک کرنے کا بٹن بھی موجود ہے۔
اس پروگرام کو استعمال کرتے ہوئے آپ کو کسی قسم کی پیچیدہ سیٹنگز کرنے کی یا کوئی پاس ورڈ سیٹ کر کے اسے یاد رکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ’’پارٹ لاکر‘‘ ونڈوز کے تمام ورژنز کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے اور یہ پورٹ ایبل ایپلی کیشن ہے یعنی اسے انسٹال کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں۔
ایک بات یاد رکھیں کہ پارٹیشن لاک ہونے کے بعد نہ تو کھلتا ہے نہ ہی اس میں آپ کوئی فائل محفوظ کر سکتے ہیں بلکہ ایک ایرر دیکھنے کو ملتا ہے جب تک کہ اسے اَن لاک نہ کیا جائے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)


No comments:
Post a Comment